ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی والے پنجاب اورخیبرپختونخواہ اسمبلی سے کبھی استعفے نہیں دیں گے یہ ابھی تک قومی اسمبلی سے بھی تنخواہیں لے رہے ہیں، بلاول بھٹو

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی والے پنجاب اورخیبرپختونخواہ اسمبلی سے کبھی استعفے نہیں دیں گے یہ ابھی تک قومی اسمبلی سے بھی تنخواہیں لے رہے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے پنجاب اورخیبرپختونخواہ اسمبلی سے کبھی استعفے نہیں دیں گے یہ ابھی تک قومی اسمبلی سے بھی تنخواہیں لے رہے ہیں،اداروں کی جانب سے سیاست میں عدم مداخلت کے بیان نے سلیکٹیڈ سیاستدانوں کو پریشان کردیا ہے ،… Continue 23reading پی ٹی آئی والے پنجاب اورخیبرپختونخواہ اسمبلی سے کبھی استعفے نہیں دیں گے یہ ابھی تک قومی اسمبلی سے بھی تنخواہیں لے رہے ہیں، بلاول بھٹو

اداروں کیخلاف متنازع بیان،پرویز الٰہی نے مسرت چیمہ کو شوکاز جاری کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

اداروں کیخلاف متنازع بیان،پرویز الٰہی نے مسرت چیمہ کو شوکاز جاری کردیا

لاہور(آ ن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اپنی اور صوبائی حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ مسرت جمشید چیمہ کوشوکازنوٹس اداروں کیخلاف متنازع بیان پرجاری کیاگیا۔ وزیراعلیٰ پرویزالٰہی نے مسرت جمشید چیمہ سے متنازع بیان پروضاحت طلب کرلی ہے۔انہوں نے کہا کہ اداروں کیخلاف بیان بازی حکومت پنجاب… Continue 23reading اداروں کیخلاف متنازع بیان،پرویز الٰہی نے مسرت چیمہ کو شوکاز جاری کردیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ہم خلوص نیت سے صرف اللہ کی رضا کے لیے فیصلہ کریں تو 5 سالوں میں ملک سے سود کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔کراچی میں سود کے خاتمے سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ… Continue 23reading وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور سے چنیوٹ آئی خاتون نے نکے تھانیدار کے گھر کے سامنے خود کو آگ لگا لی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

لاہور سے چنیوٹ آئی خاتون نے نکے تھانیدار کے گھر کے سامنے خود کو آگ لگا لی

سرگودھا(این این آئی)لاہور سے چنیوٹ آئی خاتون نے نکے تھانیدار کے گھر کے سامنے خود کو آگ لگا لی جس کو ہسپتال منتقل کر کے فوری طبی امداد دے کر تشویشناک حالت میں ریفر کر دیا گیا۔ لاہور سے چینوٹ آئی 30 سالہ خاتون ارم مغل نے سب انسپکٹر پولیس ظل حسین کے گھر کے… Continue 23reading لاہور سے چنیوٹ آئی خاتون نے نکے تھانیدار کے گھر کے سامنے خود کو آگ لگا لی

تحریک انصاف نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دیدی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دیدی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کاہے کہ ان کی جماعت رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف رمضان سے پہلے یعنی 20 مارچ تک انتخابات چاہتی ہے، وقت کم ہے، اسمبلیاں توڑنے میں زیادہ دیر نہیں کرسکتے۔

شریعت کے نفاذ کیلئے ملک میں مسلح جدوجہد جائز نہیں، مفتی تقی عثمانی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

شریعت کے نفاذ کیلئے ملک میں مسلح جدوجہد جائز نہیں، مفتی تقی عثمانی

کراچی (این این آئی)معروف عالمی دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے مختلف مکتبہ فکر میں سود سے متعلق کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ شریعت کے نفاذ کیلئے ملک میں مسلح جدوجہد جائز نہیں۔کراچی میں حرمت سود کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب میں مفتی تقی عثمانی… Continue 23reading شریعت کے نفاذ کیلئے ملک میں مسلح جدوجہد جائز نہیں، مفتی تقی عثمانی

کوئٹہ میں پولیس ٹرک پر خودکش حملہ، جانی ومالی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

کوئٹہ میں پولیس ٹرک پر خودکش حملہ، جانی ومالی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں

کوئٹہ/اسلام آباد (این این آئی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پو لیس کے ٹرک پر خود کش دھماکے کے نتیجے میں خا تون سمیت4افراد شہید اورپو لیس اہلکاروں سمیت 25افراد زخمی ہو گئے ۔ ڈی آئی جی پو لیس کوئٹہ غلام اظفر مہیسر کے مطابق بدھ کی صبح کوئٹہ کے علا قے بلیلی میں ڈیوٹی پر جا… Continue 23reading کوئٹہ میں پولیس ٹرک پر خودکش حملہ، جانی ومالی نقصان کی تفصیلات سامنے آگئیں

پورے امریکا سے نہیں بلکہ کس سے اختلاف تھا ، پی ٹی آئی رہنما نے بتا دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

پورے امریکا سے نہیں بلکہ کس سے اختلاف تھا ، پی ٹی آئی رہنما نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان واضح کرچکے ہیں امریکا سے کوئی دشمنی نہیں اور نہ ہی وہ امریکی حکومت کے خلاف ہیں۔ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ پورے امریکا یا امریکی حکومت سے اختلاف نہیں، ایک شخص سے ناراضی ہے جس نے… Continue 23reading پورے امریکا سے نہیں بلکہ کس سے اختلاف تھا ، پی ٹی آئی رہنما نے بتا دیا

بڑی سے بڑی جائزحاجتیں فوری پوری ، اول آخر درود شریف پڑھ کر یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھ لیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

بڑی سے بڑی جائزحاجتیں فوری پوری ، اول آخر درود شریف پڑھ کر یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھ لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سورۃ النصر قرآن پاک کی سورت ہے جو تیسویں پارے میں موجود ہے ۔اگر اس کی فضیلت اور برکت جاننے کے بعد آپ اس عمل کو کرنا چاہیں تو اس کی اجازت عام ہے یعنی ہر عام اور خاص شخص یہ عمل کرسکتا ہے اس کے لئے خصوصی اجازت کی ضرورت… Continue 23reading بڑی سے بڑی جائزحاجتیں فوری پوری ، اول آخر درود شریف پڑھ کر یہ چھوٹی سی سورۃ پڑھ لیں