اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

پنجاب کابینہ میں توسیع، ایک اور صوبائی وزیرنے حلف اٹھا لیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

پنجاب کابینہ میں توسیع، ایک اور صوبائی وزیرنے حلف اٹھا لیا

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے کابینہ میں توسیع کر دی، خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے خیال کاسترو سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی،صوبائی وزیر راجہ بشارت، ارکان اسمبلی میاں شفیع،… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں توسیع، ایک اور صوبائی وزیرنے حلف اٹھا لیا

امریکی ڈالر سستا ہوگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

امریکی ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(آن لائن)کاروباری ہفتہ کے تیسرے روزبدھ کو انٹر بینک میںڈالر کی قدر میں15پیسے گھٹ گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر کی قدر50پیسے کا اضافہ ہوگیا تاہم یورو کی قیمت میں اضافہ اور پائونڈ کی قدر میں استحکام رہا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میںڈالر کی قدر15پیسے کم ہوکر 224.35روپے سے کی سطح پر آگئی… Continue 23reading امریکی ڈالر سستا ہوگیا

نواز شریف عدالتوں کے سامنے پیش ہوکر سرنڈر کریں گے، حنیف عباسی کا مشورہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

نواز شریف عدالتوں کے سامنے پیش ہوکر سرنڈر کریں گے، حنیف عباسی کا مشورہ

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف ہر صورت وطن واپس آئیں گے اور عدالتوں کے سامنے پیش ہو کر سرنڈر کریں گے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روس سے پٹرول کی خریداری پر بات ہو رہی ہے، 6… Continue 23reading نواز شریف عدالتوں کے سامنے پیش ہوکر سرنڈر کریں گے، حنیف عباسی کا مشورہ

قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف کرکے بغیر اجازت چھاپنے کاانکشاف، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف کرکے بغیر اجازت چھاپنے کاانکشاف، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

لاہو ر(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قران پاک کے ترجمے میں تحریف اور قران بورڈ کی اجازت کے بغیر چھاپنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت سے آئندہ سماعت تک تفصیلی عملدرآمد رپورٹس طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عدالت اس سے متاثر نہیں ہوتی کہ آپ نے کتنی میٹنگز کیں،عدالت… Continue 23reading قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف کرکے بغیر اجازت چھاپنے کاانکشاف، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

الیکشن کب تک ممکن نہیں ؟احسن اقبال کا عمران خان کو مثبت یوٹرن لیکر اسمبلی میں آنے کا مشورہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

الیکشن کب تک ممکن نہیں ؟احسن اقبال کا عمران خان کو مثبت یوٹرن لیکر اسمبلی میں آنے کا مشورہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ عمران خان ایک اور مثبت یوٹرن لے کراسمبلی میں واپس آجائیں۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویومیں وفاقی وزیر احسن اقبا ل نے کہاکہ مذاکرات کیلئے خان صاحب کے پاس جانے کو تیار ہیں بشرطیکہ… Continue 23reading الیکشن کب تک ممکن نہیں ؟احسن اقبال کا عمران خان کو مثبت یوٹرن لیکر اسمبلی میں آنے کا مشورہ

توہین عدالت کیس، اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی، عدالت نے کیس نمٹا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

توہین عدالت کیس، اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی، عدالت نے کیس نمٹا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے توہین عدالت کے معاملے پر عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں توہین عدالت سے متعلق جاری نوٹس پر اسد عمر کے خلاف سماعت جسٹس جواد حسن نے کی، جس میں اسد عمر کو ذاتی حیثیت میں طلب… Continue 23reading توہین عدالت کیس، اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی، عدالت نے کیس نمٹا دیا

حکومت ،پی ٹی آئی میں مذاکرات دوبارہ شروع، صدرعلوی سے اسحاق ڈار کی ملاقات، وزیر اعظم کا پیغام پہنچادیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

حکومت ،پی ٹی آئی میں مذاکرات دوبارہ شروع، صدرعلوی سے اسحاق ڈار کی ملاقات، وزیر اعظم کا پیغام پہنچادیا

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں وزیرخزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام صدر مملکت تک پہنچایا۔بدھ کو ایوان صدر اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور صدر مملکت عارف علوی کے درمیان ہونے والی ملاقات 20منٹ تک جاری رہی۔ذرائع… Continue 23reading حکومت ،پی ٹی آئی میں مذاکرات دوبارہ شروع، صدرعلوی سے اسحاق ڈار کی ملاقات، وزیر اعظم کا پیغام پہنچادیا

شجاعت حسین کا پرویز الٰہی سے متعلق بڑا بیان آگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

شجاعت حسین کا پرویز الٰہی سے متعلق بڑا بیان آگیا

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ (ق )لیگ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی سے تعلقات ٹھیک ہیں، راستے جدا ہوئے ہی نہیں تھے۔سربراہ (ق )لیگ چوہدری شجاعت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں نے عمران خان سیکہا تھاکہ لانگ مارچ کا پہلا آئٹم مہنگائی رکھو گے تو لانگ مارچ میں شامل ہونے… Continue 23reading شجاعت حسین کا پرویز الٰہی سے متعلق بڑا بیان آگیا

تنخواہ 2 کروڑ سے زائد، کام آفس میں بے کار بیٹھنا، ملازم نے تنگ آ کر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا لیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

تنخواہ 2 کروڑ سے زائد، کام آفس میں بے کار بیٹھنا، ملازم نے تنگ آ کر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا لیا

ڈبلن(این این آئی) آئرلینڈ کے ایک ملازم نے ناراضگی کی وجہ کا اظہار کرتے ہوئے کمپنی کیخلاف مقدمہ درج کروایا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلن کی ایک کمپنی کے ملازم ڈرموٹ الاسٹیر ملز جن کی سالانہ تنخواہ ایک لاکھ 26ہزار ڈالر (پاکستانی دو کروڑ روپے سے زائد) ان کا کہنا ہے کہ وہ ادارے… Continue 23reading تنخواہ 2 کروڑ سے زائد، کام آفس میں بے کار بیٹھنا، ملازم نے تنگ آ کر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا لیا