ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

اگر پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی توڑدی تو کیا حکمت عملی بنائی جائے؟،حکمران اتحاد کی سینئر قیادت نے سر جوڑ لئے

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

اگر پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی توڑدی تو کیا حکمت عملی بنائی جائے؟،حکمران اتحاد کی سینئر قیادت نے سر جوڑ لئے

اسلام آباد (این این آئی)اگروزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی توڑدی تو کیا حکمت عملی بنائی جائے؟،حکمران اتحاد کی سینئر قیادت نے سر جوڑ لئے ۔ ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد نے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا، ہر صورت کوشش کی جائے کہ پرویز الٰہی کو انگیج کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading اگر پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی توڑدی تو کیا حکمت عملی بنائی جائے؟،حکمران اتحاد کی سینئر قیادت نے سر جوڑ لئے

جو روٹ اور بین اسٹوکس کو آئوٹ کرنا خواب تھا،ابرار احمد

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

جو روٹ اور بین اسٹوکس کو آئوٹ کرنا خواب تھا،ابرار احمد

ملتان ( این این آئی) ڈیبیو ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 7 وکٹیں لے کر تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ جو روٹ اور بین اسٹوکس کو آٹ کرنا خواب تھا، پچ پر نہیں پرفارمنس پر توجہ ہے۔ملتان ٹیسٹ میں انگلش ٹاپ اور مڈل آرڈر کی دھجیاں اڑنے والے… Continue 23reading جو روٹ اور بین اسٹوکس کو آئوٹ کرنا خواب تھا،ابرار احمد

حکومت ، پی ٹی آئی کے رابطے، عمران خان کا بھی اپنا نمائندہ ایوان صدر بھیجنے کا فیصلہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

حکومت ، پی ٹی آئی کے رابطے، عمران خان کا بھی اپنا نمائندہ ایوان صدر بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد( این این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر مملکت سے ملاقات کے بعد اب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی ایوان صدر میں اپنا نمائندہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایوان صدر کے ذریعے حکومت اور تحریک انصاف کے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے، حکومت کی جانب سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار صدر مملکت… Continue 23reading حکومت ، پی ٹی آئی کے رابطے، عمران خان کا بھی اپنا نمائندہ ایوان صدر بھیجنے کا فیصلہ

نواز شریف وطن واپس آ کر کیسز کا سامنا کریں گے، بڑا دعویٰ

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

نواز شریف وطن واپس آ کر کیسز کا سامنا کریں گے، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر مشروط بات ہوسکتی ہے۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہاکہ وطن واپسی کا فیصلہ نواز شریف صاحب خود کریں گے، وہ وطن آکر اپنے کیسز کا سامنا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading نواز شریف وطن واپس آ کر کیسز کا سامنا کریں گے، بڑا دعویٰ

جنوری 2022ء میں شیخ رشید نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے کہا کہ عمران خان سے حکومت نہیں چلنی، جنرل صاحب کچھ کرو، حیران کن انکشافات

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

جنوری 2022ء میں شیخ رشید نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے کہا کہ عمران خان سے حکومت نہیں چلنی، جنرل صاحب کچھ کرو، حیران کن انکشافات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی منصور علی خان کہا کہنا تھا کہ ذرائع نے مجھے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا شیخ رشید کے حوالے سے موقف بتایا کہ وہ میرے دور میں کبھی اسٹیبلشمنٹ کے قریب نہیں رہے، اپنے وی لاگ میں منصور علی خان کا کہنا تھا کہ جنوری 2022ء میں شیخ رشید… Continue 23reading جنوری 2022ء میں شیخ رشید نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے کہا کہ عمران خان سے حکومت نہیں چلنی، جنرل صاحب کچھ کرو، حیران کن انکشافات

شیخ رشید کے بارے میں جنرل (ر) باجوہ کے دلچسپ خیالات

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

شیخ رشید کے بارے میں جنرل (ر) باجوہ کے دلچسپ خیالات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی منصور علی خان نے اپنے وی لاگ میں کہا کہ ذرائع نے مجھے جنرل (ر) قمر باجوہ کا شیخ رشید کے حوالے سے موقف بتایا کہ وہ میرے دور میں کبھی اسٹیبلشمنٹ کے قریب نہیں رہے، شیخ رشید کے لئے خاص طور پر ایک لفظ استعمال کیا گیا کہ بالکل… Continue 23reading شیخ رشید کے بارے میں جنرل (ر) باجوہ کے دلچسپ خیالات

تحریک عدم اعتماد والی رات تھپڑ کی اصل کہانی کیا ہے؟ جنرل باجوہ کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد والی رات تھپڑ کی اصل کہانی کیا ہے؟ جنرل باجوہ کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک عدم اعتماد والی رات تھپڑ کی اصل کہانی کیا ہے؟ معروف صحافی منصور علی خان کاکہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد والی رات افواہیں اڑائی گئیں کہ عمران خان کو تھپڑ پڑا ہے جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کے بعد جنرل… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد والی رات تھپڑ کی اصل کہانی کیا ہے؟ جنرل باجوہ کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں

ایک مسلمان اور ایک ہندو ، بھارت میں دو بھائی اپنی’مسلمان‘ماں کی آخری رسومات پر لڑ پڑے

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

ایک مسلمان اور ایک ہندو ، بھارت میں دو بھائی اپنی’مسلمان‘ماں کی آخری رسومات پر لڑ پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلمان والدہ کی آخری رسومات کیلئے ہندو اور مسلمان بھائی آپس میں لڑ پڑے ۔ پولیس نے ہندو بھائی کےمطالبے پر عملدآمد کروا دیا۔ ” ٹائمز آف انڈیا” کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع لکھی سرائے میں یہ واقعہ سامنے آیا جہاں پر ریکا نامی خاتون نے 45سال پہلے مسلمان شوہر… Continue 23reading ایک مسلمان اور ایک ہندو ، بھارت میں دو بھائی اپنی’مسلمان‘ماں کی آخری رسومات پر لڑ پڑے

اپنی شادی کے کارڈ دوستوں میں تقسیم کرنے کے لیے گھر سے نکلا نوجوان حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہو گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

اپنی شادی کے کارڈ دوستوں میں تقسیم کرنے کے لیے گھر سے نکلا نوجوان حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شادی والے گھر میں صفت ماتم بچھ گئی ،9 روز بعد شادی سے قبل ہی نوجوان حادثے میں جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شادی کے کارڈ کی تقسیم کرنے والا نوجوان موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گیا ۔ جی این این کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ… Continue 23reading اپنی شادی کے کارڈ دوستوں میں تقسیم کرنے کے لیے گھر سے نکلا نوجوان حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہو گیا