اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر مشروط بات ہوسکتی ہے۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہاکہ وطن واپسی کا فیصلہ نواز شریف صاحب خود کریں گے، وہ وطن آکر اپنے کیسز کا سامنا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں انتخابی مہم کو نواز شریف صاحب لیڈ کریں گے، ان کی واپسی کا فیصلہ الیکشن مہم شروع کرنے سے مشروط ہے۔رانا ثنا ء اللہ نے مزید کہا کہ پاکستان کا بڑا مسئلہ معیشت ہے، اس کا حل انتخابات نہیں چارٹر آف اکانومی ہے۔انہوں نے کہاکہ معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی کو بریف کیا ہے۔
نواز شریف وطن واپس آ کر کیسز کا سامنا کریں گے، بڑا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































