راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی منصور علی خان کہا کہنا تھا کہ ذرائع نے مجھے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا شیخ رشید کے حوالے سے موقف بتایا کہ وہ میرے دور میں کبھی اسٹیبلشمنٹ کے قریب نہیں رہے، اپنے وی لاگ میں منصور علی خان کا کہنا تھا کہ جنوری 2022ء میں شیخ رشید جنرل (ر) باجوہ کے پاس آئے اور کہا کہ اس سے حکومت نہیں چلنی جنرل صاحب کچھ کرو، یہ بات انہوں نے عمران خان کے بارے میں کہی، منصور علی خان کا کہنا تھا کہ جلسوں اور باہر میڈیا میں شیخ رشید کہتے ہیں میری سیاست ہی عمران خان کی وجہ سے ہے اور میں اس کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔
جنوری 2022ء میں شیخ رشید نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے کہا کہ عمران خان سے حکومت نہیں چلنی، جنرل صاحب کچھ کرو، حیران کن انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری



















































