جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

اپنی شادی کے کارڈ دوستوں میں تقسیم کرنے کے لیے گھر سے نکلا نوجوان حادثے کا شکار ہو کر ہلاک ہو گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شادی والے گھر میں صفت ماتم بچھ گئی ،9 روز بعد شادی سے قبل ہی نوجوان حادثے میں جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شادی کے کارڈ کی تقسیم کرنے والا نوجوان موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گیا ۔ جی این این کی رپورٹ کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ خانیوال کبیر والہ روڈ پر پیش آیا جہاں دو موٹر سائیکل سوار آمنے سامنے سے ٹکرا گئے۔موٹرسائیکل سوار جنید احمد تصادم کے نتیجے میں گنے سے بھری تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔رپورٹ کے مطابق 9 روز بعد جنید احمد کی شادی تیار تھی جبکہ وہ اپنی شادی کے کارڈز تقسیم کرنے کیلئے گھر سے نکلا تھا لیکن سڑک پر حادثے کا شکار ہو کر دم توڑ گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…