ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا
اسلام آباد(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو دی جانے والی رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو اور موسمیاتی تبدیلیوں پر مدافعت پیدا کرنے پر خرچ ہوگی۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ منظور شدہ رقم میں 30… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا