ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مری میں گلیات کے مقام پر سیر کیلئے آئے طالب علموں کی کوسٹر خوفناک حادثے کا شکار

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

مری (این این آئی)مری میں گلیات کے مقام پر سیر کیلئے آئے طالب علموں کی کوسٹر کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ، دس طالب علم زخمی ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق طالب علموں کی کوسٹر کو پیش آئے حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دس طالب علم زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو مری سو ل ہسپتال منتقل کر دیا گیا، 4 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…