وفاق سے ملنے والے فنڈز خیبر پختونخوا حکومت عمران کی سیاست پر خرچ کرتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ
پشاور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)خیبر پختونخواکے ترجمان ا ختیارولی خان نے وزیراعلی کے پی محمود خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاق سے ملنے والے فنڈز کے پی حکومت عمران کی سیاست پر خرچ کرتی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محمود خان عمران نیازی کا منشی بن کر… Continue 23reading وفاق سے ملنے والے فنڈز خیبر پختونخوا حکومت عمران کی سیاست پر خرچ کرتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ