ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاق سے ملنے والے فنڈز خیبر پختونخوا حکومت عمران کی سیاست پر خرچ کرتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  دسمبر‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)خیبر پختونخواکے ترجمان ا ختیارولی خان نے وزیراعلی کے پی محمود خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاق سے ملنے والے فنڈز کے پی حکومت عمران کی سیاست پر خرچ کرتی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محمود خان عمران نیازی کا منشی بن کر جھوٹ بول رہے ہیں،پختونخوا حکومت کو وفاقی حکومت سے ہر ماہ سٹریٹ ٹرانسفرز مل رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محمودخان کو علم ہے کہ عمران کی سیاست ختم ہونی والا ہے، اسمبلی نہیں توڑینگے،صوبائی حکومت بتائے کہ 1400ارب کا بجٹ کہاں خرچ کیا۔انہوں نے کہا کہ کے پی حکومت سرکاری خزانے سے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پر ہر ماہ اربوں روپے خرچ کررہی ہے۔ ا ختیارولی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی پختونخوا حکومت دس سالہ تاریخ کی بدترین اور نااہل حکومت ثابت ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…