مسلم لیگ ق کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر تحریک انصاف میں دراڑیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مابین بحث و تکرار ہورہی ہے اور ق لیگ کے مطالبات در مطالبات پر برہم ہوکر پرویز خٹک نے مذاکراتی وفد میں شمولیت سے معذرت کرلی ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے ذرائع کے مطابق… Continue 23reading مسلم لیگ ق کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر تحریک انصاف میں دراڑیں