نوازشریف کی زندگی پاکستان سے والہانہ محبت ، خیرخواہی سے عبارت ہے ، شہباز شریف
لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بڑے بھائی اورقائد محمد نوازشریف کو یوم ولادت کی مبارک پیش کرتا ہوں،آج کے دِن مجھ سمیت ان کے کروڑوں چاہنے والے ان کے لئے ڈھیروں دعائیں اور تمنائیں پیش کرتے ہیں ۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ فخر ہے کہ محمدنوازشریف کا… Continue 23reading نوازشریف کی زندگی پاکستان سے والہانہ محبت ، خیرخواہی سے عبارت ہے ، شہباز شریف