کرناٹک (این این آئی)بھارت میں ایک 58 سالہ فنکار اسٹیج پر روایتی شو یکشگانا میں پرفارمنس دیتے ہوئے چل بسا۔ فنکار کی شناخت گروواپا بیارو کے نام سے ہوئی ہے، جو بیہوش ہو کر اسٹیج سے نیچے گرا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ ریاست کرناٹک کے کاتیل ٹاؤن میں پیش آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائر اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ شخص شو کے دوران ہی اسٹیج سے اچانک گر پڑتا ہے۔مذکورہ فنکار کے گرتے ہی دیگر فنکاروں نے بھی اپنی پرفارمنس روک دی اور حاضرین بھی اس شخص کو اٹھانے کے لیے پہنچ گئے۔ بتایا جارہا ہے کہ گروواپا کو فوی طور پر اسپتال لے جایا گیا، تاہم وہاں پہنچنے سے پہلے ہی ان کی موت واقع ہوگئی تھی۔
روایتی شو میں پرفارمنس دیتے ہوئے فنکار کی موت واقع ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا



















































