جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

شاہین آفریدی کو پی سی بی کی طرف سے سخت وارننگ ، باز نہ آنے پر پابندی کی دھمکی

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

شاہین آفریدی کو پی سی بی کی طرف سے سخت وارننگ ، باز نہ آنے پر پابندی کی دھمکی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابر اعظم کے حق میں کی گئی ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دی۔خیال رہے کہ انگلینڈ ٹیم سے وائٹ واش کے بعد بابر اعظم شدید تنقید کی زد میں تھے جس کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے کپتان کا دفاع کیا اور ان کے… Continue 23reading شاہین آفریدی کو پی سی بی کی طرف سے سخت وارننگ ، باز نہ آنے پر پابندی کی دھمکی

دیکھتا ہوں لان میں ہیلی کاپٹر کیسے لینڈ کرتا ہے؟ گورنر خیبر پختونخوا اور صوبائی حکومت کے درمیان اختلافات میں شدت

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

دیکھتا ہوں لان میں ہیلی کاپٹر کیسے لینڈ کرتا ہے؟ گورنر خیبر پختونخوا اور صوبائی حکومت کے درمیان اختلافات میں شدت

پشاور(آن لائن) صوبہ خیبرپختونخوا میں گورنر اور صوبائی حکومت کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں جس کے بعد گورنر ہاؤس میں ہیلی کاپٹر کو لینڈنگ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال کرنے پر عمران خان سے سات کروڑ روپے… Continue 23reading دیکھتا ہوں لان میں ہیلی کاپٹر کیسے لینڈ کرتا ہے؟ گورنر خیبر پختونخوا اور صوبائی حکومت کے درمیان اختلافات میں شدت

شاہین شاہ آفریدی کا آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ویڈ کو کھلا چیلنج ، پرانا حساب برابر کرنے کی دھمکی

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

شاہین شاہ آفریدی کا آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ویڈ کو کھلا چیلنج ، پرانا حساب برابر کرنے کی دھمکی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل سیزن 8 میں آسٹریلوی میتھیوویڈ کو چیلنج دے دیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ فائنل میں حساب برابر کر دوں گا ۔ قبل ازیں گزشتہ روز شاہین آفریدی اور حارث سمیت لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے لاہور کی یونیورسٹی… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی کا آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ویڈ کو کھلا چیلنج ، پرانا حساب برابر کرنے کی دھمکی

فیصل واوڈا کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

فیصل واوڈا کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہونے والے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔بدھ کو سابق وزیر پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی… Continue 23reading فیصل واوڈا کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

فواد چوہدری کا فون کال پر شہباز شریف کو دوست کے ذریعے پیغام، مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

فواد چوہدری کا فون کال پر شہباز شریف کو دوست کے ذریعے پیغام، مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی،فواد چوہدری فون کال پر شہباز شریف کو دوست کے ذریعے پیغام دے رہے ہیں،آڈیو میں سنا جا سکتا ہے جس میں فواد چوہدری کہہ رہے ہیں کہ سیاسی جماعتیں آپس کے سیاسی معاملات کے لیے فوجیوں کے کاندھے استعمال نہ کریں،… Continue 23reading فواد چوہدری کا فون کال پر شہباز شریف کو دوست کے ذریعے پیغام، مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

مونس الٰہی اور حسین الٰہی اچانک سپین روانہ ہو گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

مونس الٰہی اور حسین الٰہی اچانک سپین روانہ ہو گئے

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الٰہی اور حسین الٰہی سپین روانہ ہو گئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مونس الٰہی اور حسین الٰہی چارٹر طیارے کے ذریعے اسپین روانہ ہوئے۔ذرائع کے مطابق مونس الٰہی اور حسین الٰہی اہم سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔

کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان پر برتری حاصل کر لی، 4 وکٹیں اب بھی باقی

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان پر برتری حاصل کر لی، 4 وکٹیں اب بھی باقی

کراچی (این این آئی)کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 440رنز بنالئے جس کے بعد مہمان ٹیم کو پاکستان پر دو رونز کی برتری حاصل ہوگئی، نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹام لیتھم 113،ڈیون کونے نے 92رنز بنائے،کین ولیمسن 105اش سودھی… Continue 23reading کراچی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان پر برتری حاصل کر لی، 4 وکٹیں اب بھی باقی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا رمیز راجہ کے بیانات اور استعمال کی گئی زبان پرشدید ردعمل،قانونی کارروائی کا عندیہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

پاکستان کرکٹ بورڈ کا رمیز راجہ کے بیانات اور استعمال کی گئی زبان پرشدید ردعمل،قانونی کارروائی کا عندیہ

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور ایک ٹی وی انٹرویو میں دئیے گئے بیانات اور استعمال کی گئی زبان پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔جار ی اعلامیہ میں کہاگیاکہ پی سی بی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کا رمیز راجہ کے بیانات اور استعمال کی گئی زبان پرشدید ردعمل،قانونی کارروائی کا عندیہ

ابھی مجھے بھی انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے، عمران خان

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

ابھی مجھے بھی انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے، عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ٹیکنو کریٹ حکومت لانے کا شوشہ چھوڑا جارہاہے، حکومت سے زیادہ پیچھے بیٹھے لوگوں کا الیکشن کیلئے راضی ہونا ضروری ہے،ملک کو لوٹنے والے دونوں خاندانوں کے مفادات پاکستان سے نہیں تو میثاق معیشت کیسے کریں، قانون کی حکمرانی قائم کئے بغیر ملک… Continue 23reading ابھی مجھے بھی انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے، عمران خان