جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

وزیراعظم حلف برداری کی تقریب سےپہلے خود عمران خان نےمیسج کیاکہ بشریٰ بی بی نےخواب دیکھاہےکہ آپ اس تقریب میں نہ آئیںاس لیے آپ کواس تقریب میں نہیں آنا ،میرے پاس یہ میسج ثبوت کے طور پر موجود ہے، عون چوہدری کا دعویٰ

عمران خان کی مبینہ نازیبا آڈیو پر سنی علما کونسل کا احتجاج

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کی مبینہ نازیبا آڈیو پر سنی علما کونسل کا احتجاج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) سنی علماء کونسل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی مبینہ نازیبا آڈیو کو بے حیائی قرار دیتے ہوئے راولپنڈی میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنی علماء کونسل کے مظاہرے میں علماء کرام، تاجروں اور دیگر افراد نے شرکت کی، چیئرمین متحدہ علماء محاذ علامہ پیر سید اظہار بخاری کا مظاہرین… Continue 23reading عمران خان کی مبینہ نازیبا آڈیو پر سنی علما کونسل کا احتجاج

ظلم کی شام ڈھل چکی جلد نیا سویرا ہوگا نوازشریف کی قوم کو نئے سال کی مبارکباد

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

ظلم کی شام ڈھل چکی جلد نیا سویرا ہوگا نوازشریف کی قوم کو نئے سال کی مبارکباد

لندن(این این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت نے احتساب کے نام پر ظلم و زیادتی کی، اب ظلم کی شام ڈھل چکی ،جلد نیا سویرا ہوگا۔قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا کہ… Continue 23reading ظلم کی شام ڈھل چکی جلد نیا سویرا ہوگا نوازشریف کی قوم کو نئے سال کی مبارکباد

عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر سکول ٹیچرز کا دھرنا رنگ لے آیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر سکول ٹیچرز کا دھرنا رنگ لے آیا

لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زمان پارک میں قائم رہائش گاہ کے باہر اسکول ٹیچرز کا دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہوگیا۔زمان پارک کے سامنے سیکنڈری اسکول اساتذہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا، مظاہرین کی پیش قدمی کو روکنے کے لیے اینٹی رائٹس کے دستے… Continue 23reading عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر سکول ٹیچرز کا دھرنا رنگ لے آیا

لاہور ملتان موٹر وے پر مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

لاہور ملتان موٹر وے پر مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور ( این این آئی) لاہور ملتان موٹر وے پر پیر محل کے قریب مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی، خوش قسمتی سے تمام مسافر باحفاظت بس سے باہر آگئے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایم تھری ملتان موٹر وے پر پیر محل کے قریب مسافر بس میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، اطلاع… Continue 23reading لاہور ملتان موٹر وے پر مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی

مرغی کے گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

مرغی کے گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 23روپے اضافے سے497روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے331روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت274روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

قیام پاکستان کے بعد ہونیوالا اراضی تنازع عدالت نے 78 برس بعد فیصلہ سنادیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

قیام پاکستان کے بعد ہونیوالا اراضی تنازع عدالت نے 78 برس بعد فیصلہ سنادیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اراضی کے 78برس پرانے تنازعے کا فیصلہ سنا دیا، 2 رکنی بنچ نے 1952 کے سول کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے اپیل دائر کرنے والے مرحوم نجیب اسلم کے وارثان پر 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔ عدالت کا… Continue 23reading قیام پاکستان کے بعد ہونیوالا اراضی تنازع عدالت نے 78 برس بعد فیصلہ سنادیا

نان بائیوں نے حکومتی منظوری کے بغیر ہی نان روٹی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کر دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

نان بائیوں نے حکومتی منظوری کے بغیر ہی نان روٹی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں نان بائیوں نے انتظامیہ کی منظوری کے بغیر ہی روٹی اور نان کی قیمتوں میں پانچ پانچ روپے کا اضافہ کر دیا۔ نان بائیوں کے من مانے اضافے کے بعد 20 روپے والا نان 25 اور 15 روپے والی روٹی 20 روپے کی ہو گئی ہے۔دوسری جانب لاہور کی ضلعی… Continue 23reading نان بائیوں نے حکومتی منظوری کے بغیر ہی نان روٹی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کر دیا

سویابین کی شدید قلت ، لاہور کی بڑی فیڈ فیکٹری بند کرنے کا اعلان

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

سویابین کی شدید قلت ، لاہور کی بڑی فیڈ فیکٹری بند کرنے کا اعلان

لاہو ر( این این آئی)پولٹری ایسوسی ایشن نے سویا بین کی شدید قلت کے باعث رائیونڈ روڈ لاہور پر بڑی فیڈ فیکٹری بند کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سویابین کے کنٹینرز پورٹ پر پھنسے ہونے کے باعث مرغی کی فیڈ تیار کرنے والی فیکٹریاں کئی ماہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔ صدر پولٹری… Continue 23reading سویابین کی شدید قلت ، لاہور کی بڑی فیڈ فیکٹری بند کرنے کا اعلان