جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

2022الوداع،دنیا کے کئی ممالک میں نئے سال 2023 کا آتش بازی اور جشن کے ساتھ استقبال

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

2022الوداع،دنیا کے کئی ممالک میں نئے سال 2023 کا آتش بازی اور جشن کے ساتھ استقبال

آکلینڈ /سڈنی(این این آئی)دنیا کے کئی ممالک میں 2022 کو الوداع کہہ دیا گیا اور نئے سال 2023 کا استقبال آتش بازی اور جشن کے ساتھ کیا گیا۔دنیا میں سب سے پہلے 2022 کا آغاز وسطی بحریہ اوقیانوس کے جزائر ٹونگا اور کیریباتی سے ہوا، اس جزیرے میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین… Continue 23reading 2022الوداع،دنیا کے کئی ممالک میں نئے سال 2023 کا آتش بازی اور جشن کے ساتھ استقبال

موبائل کے شوقین افراد کے لئے بڑی خوشخبری، سام سنگ کی جانب سے سستا ترین فون پیش کیے جانے کا امکان

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

موبائل کے شوقین افراد کے لئے بڑی خوشخبری، سام سنگ کی جانب سے سستا ترین فون پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)سام سنگ کی جانب سے سستا ترین فون پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی 2023 کی پہلی سہ ماہی میں سستا ترین فون متعارف کرائے گی۔سام سنگ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والے ٹیکنالوجی ایکسپرٹس کے مطابق کمپنی جلد ہی ’ایف 04‘ نامی سستا ترین فون… Continue 23reading موبائل کے شوقین افراد کے لئے بڑی خوشخبری، سام سنگ کی جانب سے سستا ترین فون پیش کیے جانے کا امکان

آصف زرداری سے ملاقات کے بعدایک ہی جماعت کے کئی سیاسی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

آصف زرداری سے ملاقات کے بعدایک ہی جماعت کے کئی سیاسی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی)کے رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔بلاول ہاوس کے ترجمان کے مطابق آصف زرداری سے بی اے پی کے رہنماوں کی بلاول ہاوس میں ملاقات ہوئی، سابق صدر سے اراکین بلوچستان اسمبلی ظہور… Continue 23reading آصف زرداری سے ملاقات کے بعدایک ہی جماعت کے کئی سیاسی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

زندگی میں کبھی ہار نہیں مانی، سندھ میں اگلی حکومت ہماری ہوگی،عمران خان

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

زندگی میں کبھی ہار نہیں مانی، سندھ میں اگلی حکومت ہماری ہوگی،عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی زندگی میں ہار نہیں مانی، انسان کو کسی مقصد کے لئے پیدا کیا گیا ہے، اس مقصد کو پہچانیں اور حاصل کریں۔سوشل میڈیا کارکنان نے زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کی۔عمران خان نے کہا کہ ملکی حالات… Continue 23reading زندگی میں کبھی ہار نہیں مانی، سندھ میں اگلی حکومت ہماری ہوگی،عمران خان

منظوری لے لی ہے، قومی ٹیم میں جلد دو بڑی کرسیاں ہلنے والی ہیں، نجم سیٹھی

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

منظوری لے لی ہے، قومی ٹیم میں جلد دو بڑی کرسیاں ہلنے والی ہیں، نجم سیٹھی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جتنے بھی کھلاڑی تھے ان کے معاہدوں میں توسیع کر دی گئی ہے، انہوں نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پی سی بی میں زیادہ تنخواہ لینے والوں سے بات کی ہے جو رہنا چاہتے ہیں رہیں ہم تنخواہوں میں کمی کریں گے،… Continue 23reading منظوری لے لی ہے، قومی ٹیم میں جلد دو بڑی کرسیاں ہلنے والی ہیں، نجم سیٹھی

پاکستان اورچین کو الگ کرنے کی خواہش رکھنے والوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ دونوں ایک ساتھ ہیں،راہول گاندھی

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

پاکستان اورچین کو الگ کرنے کی خواہش رکھنے والوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ دونوں ایک ساتھ ہیں،راہول گاندھی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کو الگ کرنے کی خواہش رکھنے والوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ پاکستان اورچین ایک ساتھ ہیں،حکومت اپنی غلطیاں تسلیم کرے اور فوج کے پیچھے نہ چھپے، یہ بزدلی ہے، حکومت غلط… Continue 23reading پاکستان اورچین کو الگ کرنے کی خواہش رکھنے والوں کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ دونوں ایک ساتھ ہیں،راہول گاندھی

رونالڈو کا سعودی النصر فٹبال کلب سے معاہدہ ہوگیا، مگر کتنے میں؟

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

رونالڈو کا سعودی النصر فٹبال کلب سے معاہدہ ہوگیا، مگر کتنے میں؟

ریاض (این این آئی) پرتگال کے 37 سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ ماہ مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہنے کے بعد سعودی کلب سے ڈھائی سال کا معاہدہ کیا ہے۔ النصر فٹبال کلب رونالڈو کو ہر سال ساڑھے 7… Continue 23reading رونالڈو کا سعودی النصر فٹبال کلب سے معاہدہ ہوگیا، مگر کتنے میں؟

رومانیہ کی ڈاکٹر سرگودھا کے نوجوان سے شادی کیلئے پاکستان آ گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

رومانیہ کی ڈاکٹر سرگودھا کے نوجوان سے شادی کیلئے پاکستان آ گئی

سرگودھا(این این آئی)رومانیہ سے تعلق رکھنے والی لیڈی ڈاکٹر سرگودھا کے نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پرمحبت میں گرفتار رومانیہ کی لیڈی ڈاکٹر سرگودھا کے نوجوان پر دل ہار کر شادی کرنے کیلئے پاکستان آئی۔ سرگودھا کے نوجوان محمد عرفان سے یورپین لیڈی ڈاکٹر… Continue 23reading رومانیہ کی ڈاکٹر سرگودھا کے نوجوان سے شادی کیلئے پاکستان آ گئی

پاکستان کو معاشی و دہشت گردی کے چیلنجز درپیش،تمام اسٹیک ہولڈرز کے مابین قومی اتفاق رائے درکارہے، آرمی چیف

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

پاکستان کو معاشی و دہشت گردی کے چیلنجز درپیش،تمام اسٹیک ہولڈرز کے مابین قومی اتفاق رائے درکارہے، آرمی چیف

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے، ملک کو درپیش معاشی و دہشت گردی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے مابین قومی اتفاق رائے درکار ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 118ویں… Continue 23reading پاکستان کو معاشی و دہشت گردی کے چیلنجز درپیش،تمام اسٹیک ہولڈرز کے مابین قومی اتفاق رائے درکارہے، آرمی چیف