گھر بلا کر غیر اخلاقی حرکات کیں بھارتی وزیر کھیل کیخلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر
ہریانہ (این این آئی)بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیرِ کھیل سندیپ سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کا کیس دائر کیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سندیپ سنگھ کے خلاف کیس جونیئر خاتون ایتھلیٹکس کوچ کی شکایت پر چندی گڑھ پولیس نے دائر کیا ہے۔وزیرِ کھیل نے کیس دائر ہونے سے قبل الزامات کو بے بنیاد قرار… Continue 23reading گھر بلا کر غیر اخلاقی حرکات کیں بھارتی وزیر کھیل کیخلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر