ہریانہ (این این آئی)بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیرِ کھیل سندیپ سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کا کیس دائر کیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سندیپ سنگھ کے خلاف کیس جونیئر خاتون ایتھلیٹکس کوچ کی شکایت پر چندی گڑھ پولیس نے دائر کیا ہے۔وزیرِ کھیل نے کیس دائر ہونے سے قبل الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے آزادانہ انکوائری کا مطالبہ کیا تھا۔ایتھلیٹکس کوچ نے الزام لگایا کہ پہلے وزیرِ کھیل نے انہیں جم میں دیکھا اور پھر سوشل میڈیا پر رابطہ کیا۔کوچ نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وزیرِ کھیل نے میرے سرٹیفکیٹس کا معاملہ حل کرنے کے لیے گھر بلایا، گھر پہنچنے پر انہوں نے جنسی مس کنڈکٹ کا مظاہرہ کیا۔واضح رہے کہ سندیپ سنگھ پروفیشنل ہاکی پلیئر ہیں اور بھارت کی ہاکی ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں۔
گھر بلا کر غیر اخلاقی حرکات کیں بھارتی وزیر کھیل کیخلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































