جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ مزید لٹک گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا معاملہ مزید لٹک گیا، الیکشن کمیشن و وفاقی حکومت کی انٹراکورٹ اپیلیں پیر کو بھی سماعت کیلئے مقرر نہ ہو سکیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے پیر 2 جنوری کی کازلسٹ جاری کر دی، سنگل بینچ میں الیکشن کرانے کا فیصلہ دینے والے جج بھی آئندہ ہفتے رخصت پر ہوں گے، پاکستان تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن و حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بھی مقرر نہ ہوسکی۔دوسری جانب وکیل حسن جاوید شورش کے مطابق جماعت اسلامی پیر کو توہین عدالت کی درخواست دائر کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…