پی سی بی کے سی ای او’’بچت مہم‘‘ کی زد میں آگئے
لاہور (آن لائن) پی سی بی افسران کی بھاری تنخواہیں دیکھ کر مینجمنٹ کمیٹی کے ہوش اڑ گئے ہیں، ان کا خیال ہے کہ اگر شاہ خرچیوں پر قابو نہ پایا گیا تو جلد خزانہ خالی ہو جائے گا،یہ بھی محسوس کیا گیا کہ بیشتر حکام کام سے زیادہ رقوم وصول کر رہے ہیں۔ ذرائع… Continue 23reading پی سی بی کے سی ای او’’بچت مہم‘‘ کی زد میں آگئے