جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ملتان موٹر وے پر مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی

datetime 31  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ملتان موٹر وے پر پیر محل کے قریب مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی، خوش قسمتی سے تمام مسافر باحفاظت بس سے باہر آگئے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایم تھری ملتان موٹر وے پر پیر محل کے قریب مسافر بس میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، اطلاع ملنے پر موٹر وے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مسافروں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا۔بس میں 49 مسافر سوار تھے، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…