حکومت نے پیٹرول لیوی میں رد و بدل کردیا
کراچی(این این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے ڈیولپمنٹ لیوی میں ردو بدل کردیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی بڑھا دی گئی، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل پر کمی جبکہ پیٹرول پر ڈیولپمنٹ لیوی برقرار رکھی گئی ہے ۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم سے 15 جنوری تک برقرار… Continue 23reading حکومت نے پیٹرول لیوی میں رد و بدل کردیا