جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اندھیر نگری چوپٹ راج، ریٹائر ٹیچر کا تین سال تک تنخواہ وصول کرنے کا انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) محکمہ تعلیم سندھ میں اندھیر نگری کے باعث ایک ریٹائر ٹیچر کے تین سال تک تنخواہ وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہید بینظیر آباد میں ہائی اسکول ٹیچر ریٹائرڈ ہونے کے باوجود تین سال تک تنخواہ لیتا رہا، انکشاف سامنے آنے کے بعد محکمہ تعلیم نے شہید بینظیر آباد کے ڈی ڈی او کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔محکمہ تعلیم نے کہا کہ ہائی اسکول ٹیچر محمد عثمان 2019 میں ریٹائرڈ ہو چکا ہے، پھر کس کی ملی بھگت سے مذکورہ ٹیچر کو تنخواہ دی جاتی رہی۔محکمہ تعلیم کی ہدایت پر واقعے میں ملوث ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…