آسٹریلیا افغانستان سیریز کا خاتمہ، راشد خان نے بی بی ایل چھوڑنے کی دھمکی دیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) افغان کرکٹر راشد خان نے آسٹریلیا کے سیریز کھیلنے سے انکار کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کو بگ بیش لیگ کے حوالے سے دھمکی دے دی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کو جواز بناتے ہوئے آسٹریلیا نےافغانستان کے خلاف ون ڈےکرکٹ سیریز… Continue 23reading آسٹریلیا افغانستان سیریز کا خاتمہ، راشد خان نے بی بی ایل چھوڑنے کی دھمکی دیدی