اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

حمزہ شہباز نے فوری وطن واپسی ملتوی کر دی

datetime 16  جنوری‬‮  2023

حمزہ شہباز نے فوری وطن واپسی ملتوی کر دی

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی فوری وطن واپسی پھر تاخیر کا شکار ہو گئی اور اب ان کے آئندہ ماہ وطن واپس آنے کا امکان ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی بیٹی کا چیک اپ مکمل ہوگیا… Continue 23reading حمزہ شہباز نے فوری وطن واپسی ملتوی کر دی

پنجاب اسمبلی تحلیل ،سرائیکی صوبے کا قیام ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023

پنجاب اسمبلی تحلیل ،سرائیکی صوبے کا قیام ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا

اسلام آباد (این این آئی)صوبوں کے قیام کیلئے بنائی گئی کمیٹی کا ایک اجلاس بھی نہ ہو سکا ، پنجاب اسمبلی کے تحلیل ہونے کے بعد سرائیکی صوبے کا قیام ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یکم 2022 دسمبر کو نئے صوبوں کے قیام… Continue 23reading پنجاب اسمبلی تحلیل ،سرائیکی صوبے کا قیام ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا

حکومتی اتحادیوں کی حمایت ،پی ٹی آئی سینیٹر کا اہم بل کثرت رائے سے منظور

datetime 16  جنوری‬‮  2023

حکومتی اتحادیوں کی حمایت ،پی ٹی آئی سینیٹر کا اہم بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ نے حکومتی اتحادیوں کی حمایت کے باعث پی ٹی آئی سینیٹر کی جانب سے پیش کر دہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956 میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظورکرلیا ،بل کو پیش کرنے کی رائے شماری میں حکومت کو شکست ہوگئی ،بل کے حق میں 26 مخالفت میں… Continue 23reading حکومتی اتحادیوں کی حمایت ،پی ٹی آئی سینیٹر کا اہم بل کثرت رائے سے منظور

وکلا جب کہیں گے قانونی تیاری مکمل ہے نوازشریف پاکستان آ جائیں گے، خواجہ آصف

datetime 16  جنوری‬‮  2023

وکلا جب کہیں گے قانونی تیاری مکمل ہے نوازشریف پاکستان آ جائیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاکستان آنے کی تیاری مکمل ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہم نے ناصر محمود کھوسہ سے رابطہ کیا تھا تاہم ہماری حکومت کے ساتھ کوئی مفاہمت نہیں تھی، نگراں وزیراعلیٰ… Continue 23reading وکلا جب کہیں گے قانونی تیاری مکمل ہے نوازشریف پاکستان آ جائیں گے، خواجہ آصف

(ن) لیگ نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی

datetime 16  جنوری‬‮  2023

(ن) لیگ نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کے نگران وزیراعلی کے تقرر کے حوالے سے اپنی مشاورت مکمل کرلی، مجوزہ ناموں کو پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سمیت اتحاد میں شامل دیگر جماعتوں کے سربراہوں سے مشاورت کے بعد حتمی شکل دی جائے… Continue 23reading (ن) لیگ نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی

گورنر خیبر پختونخوا کاصوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 16  جنوری‬‮  2023

گورنر خیبر پختونخوا کاصوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی کی جانب سے اعلان کے بعد صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب کے گورنر کی طرح خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نے بھی صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے عمل کا حصہ نہ بننے کافیصلہ کیا ہے۔… Continue 23reading گورنر خیبر پختونخوا کاصوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ

آخر کار عادل خان درانی نے راکھی ساونت سے شادی بارے خاموشی توڑ دی

datetime 16  جنوری‬‮  2023

آخر کار عادل خان درانی نے راکھی ساونت سے شادی بارے خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی متنازع ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت کے بوائے فرینڈ بزنس مین عادل خان درانی نے اداکارہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے عادل خان درانی نے شادی کا اعلان کردیا۔انہوں نے لکھا کہ بلآخر میں اعلان کرتا ہوں، راکھی میں نے آپ… Continue 23reading آخر کار عادل خان درانی نے راکھی ساونت سے شادی بارے خاموشی توڑ دی

پاکستان کی چیچک زدہ جمہوریت کی وجہ خاندانی سیاست ہے جس کی وجہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا، خواجہ سعد رفیق پھٹ پڑے

datetime 16  جنوری‬‮  2023

پاکستان کی چیچک زدہ جمہوریت کی وجہ خاندانی سیاست ہے جس کی وجہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا، خواجہ سعد رفیق پھٹ پڑے

لاہو ر( این این آئی) وفاقی وزیر ریلویز ، ہوا بازی و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست سے اتنا زیادہ دلبرداشتہ ہو گیا ہوں کہ کچھ بھی بننا پسند نہیں کرنا چاہتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں… Continue 23reading پاکستان کی چیچک زدہ جمہوریت کی وجہ خاندانی سیاست ہے جس کی وجہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا، خواجہ سعد رفیق پھٹ پڑے

کراچی انتخابات کا بڑا اپ سیٹ، پی ٹی آئی کے صدر یوسی کی سیٹ بھی نہ جیت پائے

datetime 16  جنوری‬‮  2023

کراچی انتخابات کا بڑا اپ سیٹ، پی ٹی آئی کے صدر یوسی کی سیٹ بھی نہ جیت پائے

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اور کراچی سے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان یوسی کا الیکشن ہار گئے ہیں۔خرم شیر زمان کو صدر ٹاؤن یوسی 11 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نجمی عالم کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، نجمی عالم نے اس نشست پر دو… Continue 23reading کراچی انتخابات کا بڑا اپ سیٹ، پی ٹی آئی کے صدر یوسی کی سیٹ بھی نہ جیت پائے