جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

چین کیلئے مختلف مصنوعات کی برآمد ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 22  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان نے چین کیلئے مختلف مصنوعات کی برآمدات کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان سے گدھوں کی کھالیں چین کو برآمد کی جائیں گی۔پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کے نئے دور کا آغاز کردیا گیا، چین کیلئے مختلف مصنوعات کی برآمدات ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اس حوالے سے دونوں ملکوں کے درمیان 4 مختلف پروٹوکولز پر دستخط کئے جائیں گے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان گدھوں کی کھالیں چین کو برآمد کرے گا، کھالیں پروسیسنگ مقاصد کیلئے چین بھیجی جائیں گی جبکہ خشک مرچیں، بیف، ڈیری مصنوعات بھی چین کو برآمد کی جائیں گی۔سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کی منظوری دیدی گئی ، پروٹوکولز کی وزارت قانون و انصاف نے توثیق کردی ہے جبکہ وزارت خارجہ نے بھی پروٹوکولز پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔حکومتی ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پروٹوکولز کا مقصد چین کیلئے گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے کو ریگولیٹ کرنا ہے، خشک مرچیں، بیف، ڈیری مصنوعات کی برآمدات بھی ریگولیٹ ہوں گی، پروٹوکولز کے تحت چین کے ساہٹو سینٹری قوانین اور ریگولیشنز کی تعمیل ہوگی، صحت، حفاظتی معیارات اور کورنٹائن ضروریات پر بھی عملدرآمد ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…