بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی والے ہوشیار ! طوفانی بارش کی پیش گوئی، بارش کے ابتدائی 2 گھنٹے خطرناک قرار

datetime 14  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ڈائریکٹرسائیکلون وارننگ سینٹر نے کراچی میںجمعرات طوفانی بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے بارش کے ابتدائی 2 گھنٹے خطرناک قرار دے دیئے۔تفصیلات کے مطابق بپھرا ہوا بپرجوائے ساحل کی طرف بڑھ رہاہے، طوفان کے مرکز اور اطراف میں اٹھنے والی تیس فٹ اونچی لہریں اور ایک سوستر کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں خطرے کی گھنٹی بجارہی ہیں۔

ڈائریکٹرسائیکلون وارننگ سینٹر نے بتایا طوفان سے کراچی بھی شدید متاثرہوگا، جمعرات کو تیزہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوگی، اور ابتدائی دو گھنٹے خطرناک ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں جمعرات کو پہلے ایک گھنٹے کی بارش بہت شدید ہوگی ، پہلے گھنٹے میں 60 سے 70ملی میٹر بارش کا امکان ہے تاہم بارش وقفے وقفے سے ہفتے تک جاری رہے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…