جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سوشل میڈیا مہم،ایف آئی اے نے بیرون ملک پاکستانیوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے بیرون ملک بیٹھ کر سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والوںکے گرد بھی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ملک مخالف مہم میں ملوث افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گا۔ منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کو ریڈ نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔بیرون ملک سے منفی پراپیگنڈا کرنا پیکا ایکٹ 2016 کی خلاف ورزی تصور ہوگا،انٹرپول اور متعلقہ سفارتخانہ ریڈنوٹس کے حوالے سے معاونت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…