جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت

datetime 20  مئی‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 22 مئی کو حاضری کا نوٹس بھیج دیا۔عمران خان نے نیب کے نوٹس کا تحریری جواب بھجوادیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے 22 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے سے معذرت کرلی لیکن عمران خان نے 23 مئی کو نیب تحقیقات کا حصہ بننے پر رضامندی ظاہر کر دی۔

عمران خان نے نیب سے انکوائری رپورٹ کی نقل بھجوانے یا وکیل کو فوری دینے کی درخواست کی ہے۔دوسری جانب عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی 23 مئی کو نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے۔انہوںنے کہاکہ عمران خان 190 ملین پاؤنڈ منتقلی کیس میں بیان ریکارڈ کرائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نیب راولپنڈی دفتر میں 23 مئی کو صبح 11 بجے پیش ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…