صوابی (این این آئی)تحریک انصاف کے دو سابق رکن قومی اسمبلی نے کپتان کا ساتھ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صوابی کے ترکئی خاندان میں سیاسی اختلافات جنم لینے کے بعد سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی اور بلند ترکئی نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔دونوں رہنماں نے اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی اور انہیں جلد پیپلز پارٹی میں شمولیت کی یقین دہانی کرائی ہے۔
تحریک انصاف کے دو اہم رہنمائوں کا پیپلزپارٹی میں جانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ



















































