جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی پر بے پناہ دباؤ ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 19  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ خاص طور پر تحریک انصاف سندھ کے ارکین اسمبلی پر بدعنون سندھ حکومت کی جانب سے بے پناہ دباؤ ہے، ان کے کاروباروں کو کو بند کیا جارہا ہے، ان کے گھروں پر چاپے مارے جا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کی کریک ڈاؤن کے باوجود مزاحمت جاری رہے گی، اور امید ظاہر کی کہ عمران خان ایک بار پھر وزیراعظم بنیںگے جبکہ پارٹی کے حریفوں کے پاکستان سے فرار ہونے کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…