پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

ارشد چائے والا نے لندن میں بھی کیفے بنا لیا

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) ارشد خان عرف ارشد چائے والا نے ماڈلنگ اوراسلام آباد میں چائے کیفے کھولنے کے بعد لندن میں بھی کیفے بنا لیا۔2016میں ایک تصویر نے ڈھابے پر چائے بنانے والے ارشد خان کی تقدیر ہی بدل دی اور وہ راتوں رات ایک اسٹار بن گئے جس کے بعد انہوں نے ماڈلنگ کی، تاہم ساتھ ساتھ اپنے کاروبار پردھیان دینے کے لیے اسلام آباد میں ایک چائے کیفے کو لانچ کیا۔

اب انہوں نے اپنا ایک کیفے لندن میں بھی کھول لیا ہے۔ ارشد نے اسی حوالے سے ایک ویڈیو میں بتایا کہ ان کا کیفے لندن کے علاقے الفورٹ لائن میں ہے ۔ جہاں نا صرف پاکستانی کڑک چائے کو انجوائے کرسکیں گے بلکہ وہ پردیس میں دیسی کھابوں کو بھی کھا سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…