جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

جی ایچ کیو حملے کے مزید 15 ملزمان کی شناخت ہو گئی

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں پْرتشدد مظاہروں کے دوران جی ایچ کیو پر ہونے والے حملے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، نعرے بازی اور جی ایچ کیو گیٹ پر حملے کے مزید 15 ملزمان کی شناخت کر لی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق شرپسندوں کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، 15 شر پسندوں کو جی ایچ کیو پر حملے کے مقدمے میں شامل کر لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس میں آرمی ایکٹ کی دفعات شامل کر کے تحقیقات حساس اداروں کے سپرد کی جائیں گی۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ شر پسندوں کے خلاف مختلف تھانوں میں 18 مقدمات درج ہیں۔جی ایچ کیو پر حملے کی ایف آئی آر تھانہ آر اے بازار میں درج کی گئی ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث 76 سے زائد شر پسندوں کو اب تک گرفتار کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…