جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی جی اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

اسلا م آباد (این این آئی)انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، شکوے عدالت تک پہنچ گئے۔آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈووکیٹ جنرل کے ساتھ منسلک اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون کے آفس سے منسلک 5 پولیس اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا۔

جہانگیر جدون آج کسی بھی عدالتی کارروائی کا حصہ نہیں بنے، توہین عدالت کیس میں ایڈووکیٹ جنرل نے صرف سیکریٹری داخلہ کے نوٹس واپسی کی استدعا کی۔آئی جی پولیس نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل صاحب، آپ میرے خلاف بھی توہین عدالت کا نوٹس واپسی کی استدعا کرتے۔ایڈووکیٹ جنرل نے جواب دیا کہ میں آپ کا ملازم نہیں ہوں۔توہین عدالت کیس کے بعد آئی جی اور ایڈووکیٹ جنرل میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں بھی جہانگیر جدون نے آئی جی کی نمائندگی سے انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…