جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

فوج عظیم ہے ،(ن) کی فرمائشی نمائشی اوردکھاوے کی ریلیوں کی محتاج نہیں ‘ شیخ رشید

datetime 14  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج عظیم ہے وہ (ن) لیگ کی فرمائشی نمائشی اوردکھاوے کی ریلیوںکی محتاج نہیں ،ججزکولٹکانے گھروں کوآگ لگانے اوردھرنادینے کی باتیں عدلیہ کے خلاف اعلان جنگ ہے ۔

عدلیہ نے ملک کو انارکی اورخانہ جنگی سے بچایاہے ،آج پیر کے روز سے فائنل رائونڈ شروع ہے، دو سے چار ہفتوںمیں فیصلہ ہوجائے گا، الیکشن ہوں گے اور آگ اورخون کی سیاست ختم ہوکررہے گی۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ معاشی حالات مخدوش اوربحران سنگین ہے ،پارٹی کو بین کرناآسان نہیں ہوگا ،سپریم کورٹ کے رجسٹرارکے اجلاس میں پولیس کی عدم شرکت سول نافرمانی کی دلیل ہے ،سپریم کورٹ پرحملہ کرنا(ن)لیگ کووارثت میں ملاہے،20کلو آٹے کاتھیلا3400کاہوگیاہے ،فوج کے حساس ادارے کی عمارتوں پرحملے کی غیرجانبدارتحقیقات ہونی چائیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…