بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

چین کی زلزلے سے متعلق قبل از وقت وارننگ ٹیکنالوجی دنیا میں سر فہرست

datetime 13  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی ) حال ہی میں،زلزلے سے متعلق قبل از وقت وارننگ ٹیکنالوجی، پالیسیوں، خدمات اور عملی اثرات اور منظم بحث کی روشنی میں سامنے آنے والی پہلی کتاب کی تقریب رونمائی صوبہ سی چھوان میں منعقد ہوئی۔

ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کتاب کے مصنف سی چھوان یونیورسٹی کے پروفیسر اور چھنگ دو ہائی ٹیک ڈیزاسٹر ریڈکشن انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر وانگ تون نے کہا کہ چین کی زلزلے کی ارلی وارننگ ٹیکنالوجی شروعات سے اب تک، چھوٹے پیمانے کے پائلٹ پروجیکٹس سے لے کر بڑے پیمانے پر اطلاق تک ،ملک میں زلزلے کی ارلی وارننگ ٹیکنالوجی میں مسلسل پیش رفت کی عکاسی ہے۔ سی چھوان چھنگ دو ہائی ٹیک ڈیزاسٹر ریڈکشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی زلزلے کی ارلی وارننگ ٹیکنالوجی کا رسپانس ٹائم، قابل اعتماد اور دیگر بنیادی تکنیکی اشارے اور ایپلیکیشن سروس اسکیل دنیا میں سرفہرست ہیں اور اس نے نیپال، انڈونیشیا، ترکیہ اور دیگر ممالک کو خدمات فراہم کی ہیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…