اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعطم عمران خان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے متعلق اہم گفتگو ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا ہے کہ وعدہ ہے اقتدار میں آیا تو عاصم منیر کیساتھ اچھے تعلقات رکھوں گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ میرے متعلق عاصم منیر تک غلط باتیں پہنچاتے ہیں ، میں نے کبھی عاصم منیر سے متعلق کبھی غلط بات نہیں سوچی اور یہ پیغام جنرل عاصم منیر کو بھی پہنچا چکا ہوں ۔