جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پہلا ون ڈے، نسیم شاہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میں نسیم شاہ نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ نسیم شاہ نے کیرئیر کے ابتدائی چھ میچز میں بیس وکٹیں حاصل کرکے سب سے زیادہ وکٹوں کا اعزاز اپنے نام کر لیا، اس سے قبل میٹ ہینری نے ابتدائی میچز چھ میچز میں 19 وکٹیں حاصل کر رکھی تھیں، اس کے علاوہ بنگلہ دیشی کھلاڑی مستفیض الرحمان نے ابتدائی چھ میچوں میں اٹھارہ وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں، اس طرح نسیم شاہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…