بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

ٹوئٹر ماسی نے پیسے بھروا لئے اور اب کہتے ہیں فری ہے، امیتابھ بچن

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی)معروف بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے ایلون مسک سے بلیو ٹک لینے کے پیسے واپس مانگتے ہوئے کہا کہ ٹوئٹر ماسی نے پیسے بھروا لئے اور اب کہتے ہیں فری ہے۔امیتابھ بچن بھارت کے ان ہائی پروفائل ٹوئٹر صارفین میں شامل ہیں جنہوں نے بلیو ٹک کی واپسی کے لئے رقم ادا کی۔معروف اداکار امیتابھ بچن نے 10 لاکھ سے زیادہ فالوورز والے صارفین کو مفت بلیو ٹِکس دینے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرردعمل دیا۔انہو ں نے ٹوئٹر پر ہندی میں لکھا کہ ٹوئٹر ماسی نے پیسے بھروا لئے اور اب کہتے ہیں ایک ملین فالورز کیلئے بلیو ٹک فری ہے، میرے فالورز تو 48 ملین ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…