جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کی اطلاعات مسترد

datetime 27  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزارت مذہبی امور نے حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے سے متعلق اطلاعات مسترد کردیں، رواں ہفتے کے آخر تک چالیس ملین ڈالر مزید سعودی عرب بھجوا دئیے جائیں گے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق حج اخراجات کے لئے درکار 213 ملین ڈالر کی سعودی عرب کو ادائیگی کا عمل شروع ہو گیا ہے 63 ملین ڈالر کی آخری قسط وزارت خزانہ مئی کے آخر تک سعودی عرب بھیجوا دے گی۔وزارت کے مطابق دو سو تیرہ ملین ڈالر میں سے پچاس ملین ڈالر سعودی عرب بھی جا چکے ہیں۔ رواں ہفتے کے آخر تک چالیس ملین ڈالر مزید سعودی عرب بھجوا دئیے جائیں گے۔وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ مئی کے وسط میں 60 ملین ڈالر سعودی عرب جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…