لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق نے لاہور ڈیفنس میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پرویز خٹک کی رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے گئے۔دونوں وزراء نے پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی بھی پرویز خٹک کی رہائش گاہ پہنچے۔پرویز الٰہی نے پرویز خٹک سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔سابق اسپیکر اسد قیصر نے بھی پرویز خٹک سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ نوشہرہ میں انتقال کرگئی تھیں۔اہلِ خانہ کے مطابق پرویز خٹک کی اہلیہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں۔
سعد رفیق اور ایاز صادق کی پرویز خٹک کے گھر آمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































