جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بشری بیگم میری مرشد ہیں، عمران خان

datetime 25  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصا ف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرے مرشد تو اس وقت بشری بیگم ہیں اور میں شاید آپ کے مرشد بننے کے قابل نہیں ہوں ۔ عید کے موقع پر عمران خان نے ایک کارکن انہیں مرش کہہ کر پکار ا اور کہا میں 2011سے آپ کا ورکر ہوں اور یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میں آپ کے سامنے کھڑآپ سے بات کر رہا ہوں ، میرا تعلق ایسے حلقے سے ہے جس میں سرداروں کی حکمرانی ہے ۔آپ نے غیر ملکی ایجنٹوں پر تو نظر رکھی لیکن اس حلقے پر نہیں ، اب بھی ٹکٹ پر نظر ثانی کریں۔کارکن کو جواب دیتے ہوئے کہ چیئرمین کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے واضح کر دوں کہ میرے مرشد بشری بیگم ہیں اور میں آپ کے مرشد کے شاید قابل نہیں ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…