بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

کرکٹ ٹیم کے ’’چاچا‘‘افتخار احمد نے کھلاڑیوں میں عیدی بانٹ دی، ویڈیو وائرل

datetime 25  اپریل‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ’’چاچا‘‘افتخار احمد نے ٹیم کے کھلاڑیوں میں عیدی بانٹ دی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے چند روز پہلے افتخار احمد سے عیدی کا تقاضہ کیا تھا۔افتخار احمد نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی سے پہلے ڈریسنگ روم میں عیدی کے لفافے تقسیم کیے۔اس موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑی کافی خوش نظر آئے، اور کھلاڑیوں نے افتخار احمد سے ہنسی مذاق بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…