جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

دوران حراست علی امین گنڈاپور کے بال کٹنے پر اظہار یکجہتی کیلئے بھائیوں نے بھی بال کٹوا دیے

datetime 21  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) علی امین گنڈاپور کے دوران حراست بال کٹنے پر بھائیوں نے بھی اظہار یکجہتی میں بال کٹوا دیے۔ فیصل امین گنڈاپور اور عمر امین گنڈاپور نے علی امین گنڈا پور سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے لمبے بال کٹوا دیے۔ علی امین گنڈاپور کے ساتھ ان کے دو بھائیوں فیصل امین اور عمر امین گنڈا پور کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ واضح رہے کہ آج شکارپورکی عدالت نے علی امین گنڈاپورکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے اور 26 اپریل کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…