بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

نوجوان نے فائرنگ کر کے حقیقی بھائی کو قتل کر دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2023 |

سرگودھا (این این آئی)گھریلو ناچاقی پر مسلح نوجوان نے فائرنگ کر کے حقیقی بھائی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ سراجیہ می گھریلو ناچاقی پر سبطین پل کے مسلح نوجوان نے خیام نے فائرنگ کر کے اپنے حقیقی بھائی ظل عرف گونگا کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس تھانہ کندیاں نے مقتول کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…