پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی 297جنرل نشستوں پر ٹکٹ جاری کردئیے ،نام سامنے آ گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی 297 جنرل نشستوں پر ٹکٹ جاری کردئیے ،پنجاب کے چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بنا دی گئی ہیں جن کے پاس ٹکٹ پر نظرثانی کے لیے اپیل دائر کی جاسکے گی ،عمران خان تمام اپیلوں پر حتمی فیصلہ خود کریں گے، کئی دیرینہ کارکنوں کارکنوں کو ٹکٹ جاری نہیں کئے گئے

جبکہ کئی نئے چہرے بھی میدان میں اتارے گئے ہیں ، 11نشستوں پر امیدواروں کا فیصلہ ہونا باقی ہے ، جنرل نشستوں پر 8خواتین کو بھی میدان میں اتارنے میں فیصلہ کیا گیا ہے ،پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے جمشید دستی کو بھی پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا ، سابق وزرائے اعلیٰ پرویز الٰہی اور عثمان بزدار بھی صوبائی اسمبلی کے انتخاب میں میدان میں اتریں گے ۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق حلقہ پی پی 1سے قاضی احمد اکبر ، پی پی 2سے اکبر خان تنولی ، پی پی 3سے یاور عباس ، پی پی 4سے کرنل (ر) محمد انور ، پی پی 5سے جمشید الطاف ، پی پی 6سے میجر (ر) لطاسب ستی ،پی پی 7سے کرنل شبیر ، پی پی 8سے جاوید کوثر ، پی پی 9سے چوہدری ساجد ، پی پی 10سے طیبہ ابراہیم ، پی پی 11سے چوہدری عدنان ،پی پی 12سے واثق قیوم ، پی پی 13سے حاجی امجد ، پی پی 14سے راجہ بشارت ، پی پی 15سے عمر بٹ ، پی پی 16سے راجہ راشد حفیظ ، پی پی 17سے فیاض الحسن چوہان ، پی پی 18سے اعجاز خان جازی ، پی پی 19سے عمار صدق خان ، پی پی 20سے ملک تیمور ، پی پی 21سے سردار آفتاب اکبر ، پی پی 22سے طارق افضل ، پی پی 23سے فوزیہ بہرام ، پی پی 24سے عمار یاسر ، پی پی 25سے فائوق شیر باز، پی پی 26سے چوہدری ظفر ، پی پی 27سے راجہ شاہنوا ، پی پی 28سے چوہدری ارشد ، پی پی 29سے علی لیاقت بہادر ، پی پی 30سے میاں اختر حیات ، پی پی 31سے شاہ نواز ، پی پی 32سے چوہدری مونس الٰہی ،

پی پی 33سے سلیم جورا ، پی پی 34سے چوہدری پرویز الٰہی ، پی پی 35سے سعید بھلی ، پی پی 36سے احسان بریار ، پی پی 37سے چوہدری محمد اخلاق ، پی پی 38سے عثمان ڈار ،پی پی 39سے عمر جاوید گھمن ، پی پی 40سے تنویر السلام ، پی پی 41سے احسن عباس ، پی پی 42سے بائو رضوان ، پی پی 43سے وقاص افتخار ، پی پی 44سے عظیم نوری گھمن ،

پی پی 45سے بیرسٹر جمشید ، پی پی 46سے سید الحسن ، پی پی 47سے ارسلان حفیظ ، پی پی 48سے طارق انیس ، پی پی 49سے سجاد منہیس ، پی پی 50سے عرفان عابد ، پی پی 51سے چوہدری یوسف ، پی پی 52سے احمد چٹھہ ، پی پی 53سے جمال ناصر چیمہ ، پی پی 54سے حسن یوسف ، پی پی 55سے عمیر پرویز ورک ، پی پی 56سے میاں اکرم خان ، پی پی 57کے امیدوار کا فیصلہ نہ ہو سکا ،

پی پی 58سے رانا ساجد علی خان ، پی پی 59سے حسن اقبال بٹر ، پی پی 60سے رضوان اسلم بٹ ، پی پی 61سے امیدوار کا فیصلہ نہ ہو سکا ، پی پی 62سے طارق گجر ، پی پی 63سے اسد اللہ پاپا ، پی پی 64سے خالد لون ، پی پی 65سے طارق ساہی ، پی پی 66سے طارق تارڑ ، پی پی 67سے ساجد بھٹی ، پی پی 68سے قمر خان ،پی پی 69اسد اللہ آرائیں ،پی پی 70سکندر نواز بھٹی ،

پی پی 71عون انتصار بھٹی ، پی پی 72حسن انعام پراچہ ، پی پی 73خالد داد ، پی پی 74انصر اقبال ہرل ، پی پی 75منیب چیمہ ، پی پی 76عبداللہ ممتاز ، پی پی 77انصر مجید نیازی ، پی پی 78سے فیصل فاروق چیمہ ، پی پی 79فیصل گھمن ، پی پی 80سے غلام علی اصغر ، پی پی 81سے افتخار گوندل ، پی پی 82سے ملک حسن اسلم اعوان ، پی پی 83سے فیصل خالق بندیال ، پی پی 84 سے گل اصغر بھگور ،

پی پی 85 سے عبدالرحمن خان ، پی پی 86 سے امین اللہ خان ، پی پی 87 سے احمد خان ، پی پی 88 سے سردار سبطین خان ، پی پی 89 سے امیر محمد خان ، پی پی 90 سے عرفان اللہ خان ، پی پی 91 سے غنضفر خان ، پی پی 92 سے عامر شاہانی ، پی پی 93 سے تیمور لالی ، پی پی 94 سے شوکت علی ، پی پی 95 سے ناظم رضا ، پی پی 96 سے سلیم بی بی بھروانہ ، پی پی 97 سے علی افضل ساہی ،

پی پی 98 سے افضل ساہی ، پی پی 99 سے تیمور علی خان ، پی پی 100 سے رائے حیدر کھرل ، پی پی 101 سے احسن مشتاق طور ، پی پی 102 سے نور شاہد ، پی پی 103 سے عارف گل ، پی پی 104 سے عادل پرویز ، پی پی 105 سے رائے احسن ، پی پی 106 سے ملک عمر فاروق ، پی پی 107 سے رانا آفتاب ، پی پی 108 سے حافظ عطاء اللہ ، پی پی 109 سے حسن نیازی ،پی پی 110 سے اسد معظم ،

پی پی 111 سے اسد محمود ، پی پی 112 سے بلال بسرا ، پی پی 113 سے لطیف نذر ، پی پی 114سے شیخ شاہد جاوید ، پی پی 115 سے ملک اسماعیل ، پی پی 116 سے علی سرفراز ، پی پی 117 سے میاں خائل ، پی پی 118 سے بلال اصغر وڑائچ ، پی پی 119 سے احسان احسن گجر ، پی پی 120 سے سعید احمد سعیدی ، پی پی 121 سے چوہدری رمضان، پی پی 122سے آشفہ ریاض فتیانہ، پی پی 123سونیا علی رضا،

پی پی 124کا زیر التواء ، پی پی 123شیخ یعقوب، پی پی 126غلام بی بی بھروانہ،پی پی 127کرنل (ر) غضنفر عباس ، پی پی 128آصف کاٹھیا، پی پی 129رانا شہباز، پی پی 130محمد اعظم چیلہ،پی پی 131طارق باجوہ، پی پی 132محمد عاطف، پی پی 133سہیل گل، پی پی 134رانا جمیل حسن ، پی پی 135عمر آفتاب ڈھلوں، پی پی 136خرم اعجاز چٹھہ، پی پی 137ملک اقبال ،پی پی 138اعجاز بھٹی، پی پی 139عمر اویس ورک،

پی پی 140طیب راشد، پی پی 141علی سلیمان،پی پی 142شیر اکبر، پی پی 143سرفرا زڈوگر، پی پی 144سے یاسر گیلانی، پی پی 145آصف بھنڈر، پی پی 146ملک وقار، پی پی 147جی ایم دیوان، پی پی 148عبد الکریم خان، پی پی 149میاں عباد فاروق، پی پی 150سے قیصر بٹ ،پی پی 151حافظ منصب اعوان، پی پی 152ناصر سلیمان، پی پی 153سعید سدھو، پی پی 154سے علی عباس، پی پی 155سے شیخ امتیاز،پی پی 156سے علی امتیاز،

پی پی 157سے حافظ فرحت ، پی پی 158سے مہر شرافت، پی پی 159سے اعظم نیازی، پی پی 160حیدر مجید، پی پی 161سے عمار بشیر گجر، پی پی 162زیر التواء، پی پی 163منشا سندھو، پی پی 164سے احمر بھٹی ، پی پی 165سے خالد گجر، پی پی 166سے سرفرا زکھوکھر، پی پی 167سے ملک ندیم بارا، پی پی 168سے میاں محمود الرشید، پی پی 169سے اکرم عثمان، پی پی 170میاں اسلم اقبال،171سے مہر واجد، پی پی 172سے زبیر نیازی،

پی پی 173سے ڈاکٹر یاسمین راشد، پی پی 174سے مزمل مسعود بھٹی، پی پی 175سے ناصرہ میو، پی پی 176سے اشفاق کمبوہ، پی پی 177زیر التواء، پی پی 178میاں حمبل، پی پی 179میاں ہاشم ڈوگر، پی پی 180سے سردار آصف نکئی، پی پی 181ملک مختار احمد، پی پی 182رانا اسلم، پی پی 183سے مہر محمد جاوید، پی پی 184رائے محمد اسلم، پی پی 185رائو حسن سکندر، پی پی 186مہر عبد الستار، پی پی 187سید گلزار حسنین، پی پی 188چوہدری طارق ارشا،

پی پی 189فیاض قاسم وٹو، پی پی 190دیوان اخلاق احمد، پی پی 191منصب ڈوگر، پی پی 192میاں فرخ مانیکا،پی پی 193معین الدین چشتی ،پی پی 194خان امیر حمزہ راٹھ، پی پی 195سے محمد نعیم ابراہیم، پی پی 196سجاد ناصر، پی پی 197رانا آفتاب، پی پی 198ارشاد حسن کاٹھیا، پی پی 199فیصل احمد ڈھکو، پی پی 200وحید اصغر ڈوگر، پی پی 201عادل سعید گجر، پی پی 202رائے محمد اقبال، پی پی 203سید خاور علی شاہ، پی پی 204زیر زالتواء، 204احمد یار ہراج،

پی پی 206نورین نشاط ڈاہا،پی پی 207سے سید علی عباس، پی پی 208سے جمشید شوکت، پی پی 209سے رزاق نیازی، پی پی 210چوہدری خالد ارائیں، پی پی 211خالد وڑائچ، پی پی 212سلیم لبڑ، پی پی 213نواب بادوزئی، پی پی 214معین قریشی، پی پی 215حاجی جاوید انصاری، پی پی 216سے ندیم قریشی، پی پی 217سے زین قریشی، پی پی 218سے ملک واصف راں، پی پی 219ڈاکٹر اختر ملک، پی پی 220میاں طارق عبدا للہ، پی پی 221زیر التواء،222شازیہ کھکی،

223اکرم کانو، پی پی 224امیر اقبال شاہ، پی پی 225شازیہ حیات اللہ ترین، پی پی 226رانا فراز نون، پی پی 227نواب امان اللہ، پی پی 228کیپٹن (ر) اعجاز جاوید، پی پی 229عائشہ نذیر جٹ، پی پی 230سلیمان مہدی،پی پی 231خالد نثار ڈوگر، پی پی 232اعجاز حسین بندیشہ، پی پی 233رائے ظہور کھرل، پی پی 234زیر التواء، پی پی 235جہانزیب کھچی، پی پی 236علی رضا خاکوانی، پی پی 237سلمان گاڈوکا، پی پی 238ندیم زمان، پی پی 239شوکت علی لالیکا،

پی پی 240احتشام لالیکا، پی پی 241ملک مظفر، پی پی 242عبد اللہ وینس، پی پی 243چوہدری مرتضی، پی پی 244زیر التواء، پی پی 245نواز خان عباسی ، پی پی 246چوہدری خلیل احمد باجوہ، پی پی 247چوہدری احسان الحق ، پی پی 248ڈاکٹر افضل، پی پی 249غزین، پی پی 250سے افتخار گیلانی، پی پی 251عون عباس بپی کا نام زیر التواء، پی پی 252ملک احمد عثمان چنڑ، پی پی 253زیر التواء ، پی پی 254سے چوہدری سمیع اللہ ، پی پی 255رئیس اقبال، پی پی 256عامر نواز خان،

پی پی 257چوہدری جہانزیب راشد، پی پی 258اعجاز شفیع ، پی پی 259میاں شفیع محمد ، پی پی 260ہاشم جواں بخت، پی پی 261افتخار احمد، پی پی 262چوہدری آصف وحید، پی پی 263نعیم شفیق، پی پی 264مخدوم محمد ہاشم، پی پی 265سجاد احمد وڑائچ، پی پی 266رئیس اکمل، پی پی 267رئیس محمود احمد، پی پی 268رانا اورنگزیب احمد، پی پی 269پیر مزمل جعفر، پی پی 270خالدہ محسن،پی پی 271نیاز کشگوری، پی پی 272زیر التواء، پی پی 273اقبال پتافی، پی پی 274جمشید دستی،

پی پی 275نواب منصور، 276ڈاکٹر زرینہ ،پی پی 277دائود خان جتوئی، پی پی 278رسول بخش جتوئی، پی پی 279مخدوم رضا بخاری، پی پی 280اطہر مقبول، پی پی 281شہاب الدین سہڑ،پی پی282کرنل (ر) شعیب امیر اعوان، پی پی 283رفاقت علی گیلانی، پی پی 284علی اصغر گرمانی، پی پی 285خواجہ دائود، پی پی 286عثمان بزدار ،پی پی 287اختر لنڈ، پی پی 288سیف الدین کھوسہ، 289حنیف پتافی، 290احمد علی دریشک، پی پی 291معین الدین کھوسہ، پی پی 292غضنفر عباس، پی پی 293محسن لغاری، پی پی 294حسنین دریشک، پی پی 295فاروق امان اللہ دریشک، پی پی 296اویس دریشک جبکہ پی پی 297سے خضر مزاری امیدوار ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…