جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

مکی آرتھر کو ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم تعینات کردیا گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مکی آرتھر کو ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم تعینات کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مکی آرتھر کی ذمہ داریوں میں پاکستان مینز ٹیم کی حکمت عملی کی تشکیل، ڈیزائن اور اسکی نگرانی شامل ہیں۔

کہا گیا کہ مکی آرتھر آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023، دورہ آسٹریلیا میں بھی کوچنگ اسٹاف میں شامل رہیں گے۔اعلامیے کے مطابق مکی آرتھر ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کیلیے بھی قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا حصہ ہوں گے۔کرکٹ بورڈ نے کہا کہ مکی آرتھر ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچز میں بھی پاکستانی ٹیم کے ساتھ رہیں گے۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر چند روز قبل ہی اسلام آباد پہنچے تھیخان کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ وہ 20 اپریل تک پاکستان ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔بتایا جارہا تھا کہ مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں دی جائیں گی۔گزشتہ ماہ مکی آرتھر نے کہا تھا کہ میں پاکستان کے تمام کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے میں رہا ہوں، پاکستان ٹیم کو مینج کرنا اہم ہے، میرے تعلقات ان کے ساتھ اچھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…