اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )کسٹم انٹلی جنس نےاسلا م آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں نان کسٹم پیڈ گاڑی پکڑ لی جس میں مفتی قوی موجود تھے ،جنگ اخبار میں تنویر ہاشمی کی خبر کے مطابق کسٹم انٹلی جنس نے اسلا م آباد کے سیکڑ ڈی 12میں ایک جیگوار کار کو روکا جس میں مفتی قوی اور خیبر پختونخوا کےسابق وزاعلیٰ کے صاحبزادے موجود تھے ، چیک کر نے پر گاڑی نان کسٹم پیڈ نکلی جس کی کسٹم ڈیوٹی کی ادائیگی نہیں کی گئی تھی ، کسٹم انٹلی جنس نے گاڑی تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
کسٹم انٹیلی جنس نے مفتی قوی کی نان کسٹم پیڈ گاڑی پکڑلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘



















































