اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

20اپریل سے قبل یہ کام لازمی کرلیں ! رواں سال حج پر جانے والے پاکستانیوں کے لئے اہم خبر

datetime 12  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے کامیاب حج درخواست گزاروں کو 20اپریل تک بائیومیٹرک لازمی کرانے کی ہدایت جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے کامیاب حج درخواست گزاروں کیلئے نئی ہدایت جاری کردی، جس میں کہا ہے کہ

کامیاب حج درخواست گزار فوری طور اپنا بائیومیٹرک کرالیں۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق وزارت مذہبی امور نے کہا کہ درخواست گزار 20اپریل تک بائیومیٹرک لازمی کرائیں، بائیومیٹرک سعودی حکومت کی موبائل ایپ تاثیرپر لازمی کرناہوگی۔وزارت مذہبی امورنےسعودی حکومت کی بائیو میٹرک ایپ کی دستاویزبھی جاری کردی، دستاویز میں بائیومیٹرک سےمتعلق تکنیکی ہدایت خاکوں کی صورت میں درج ہیں۔یاد رہے حکومت نے رواں سال ریگولر اسکیم کے تحت قرعہ اندازی کے بغیر تمام عازمین کو حج پر بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ رواں سال حج کیلئےریگولر اسکیم کےتحت 44190 کا کوٹہ تھا حج کیلئے72869 درخواستیں جمع کرائی گئیں اور قرعہ اندازی کے بغیر تمام 72869عازمین حج کو بھیجا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…