بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

پی آئی اے کی پروازیں معطل ہونے کا خدشہ

datetime 9  اپریل‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)ایف بی آر کی بقایا جات سے کٹوتی، پی آئی اے کپتانوں سمیت گروپ 5 سے 10 کے افسران کو تنخواہیں نہ مل سکیں۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے بقایا جات کی مد میں قومی ایئر لائن کے اکاؤنٹس سے ایک ارب 30کروڑروپے کی کٹوتی کی ہے،جس کی بنا پر پی آئی اے کے پے گروپ 5 سے 10 کے افسران سمیت پائلٹس کو مارچ کی تنخواہ تاحال نہ مل سکی، ماہ رمضان کے باوجود تنخواہ کی عدم ادائیگی پر پائلٹس نے پروازیں آپریٹ نہ کرنے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق پائلٹس اورافسران کو تنخواہوں کی ادائیگی مکنہ طورپراگلے ہفتے کے آخرمیں کی جائے گی۔واضح رہے کہ پے گروپ ایک سے4کے ملازمین کو بھی تنخواہ کی ادائیگی گزشتہ روز کی گئی، کلیکشن پر ٹیکس کی مد میں 1ارب 70 کروڑ روپے کے واجبات کے مذید 40کروڑ روپے پی آئی اے انتظامیہ پیر کو ادا کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…